پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

فلمسٹار نور اپنی 38ویں سالگرہ جمعہ کو منائیں گی

datetime 1  جولائی  2015 |

لاہور ( نیوز دیسک) فلمسٹار نور اپنی 38ویں سالگرہ جمعہ کو منائیں گی ۔ سوشل میڈیا کے مطابق فلمسٹار نور 3جولائی 1977 ءکو لاہور میں پیدا ہوئیں اور اپنے فنی کیریئر کا آغاز فلموں میں بطور چائلڈ سٹار سے کیا اور بعد ازاں ٹی وی ،فلموں اور کمرشلز میں اداکاری کر کے اپنی فنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا اور آج کل بھی فلموں اور ٹی وی پر اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں ۔ فلمسٹار نور اپنی 38ویں سالگرہ کا کیک لاہور میں کاٹیں گی جس میں صرف خاص دوستوں کو مدعو کیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…