جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

موقع ملا تو پاکستان ضرورجاؤں گا، سلمان خان

datetime 2  جولائی  2015

موقع ملا تو پاکستان ضرورجاؤں گا، سلمان خان

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ خان کا کہنا ہے کہ اگران کی آنے والی نئی فلم بجرنگی بھائی جان کا پریمئیر پاکستان میں ہوا تو وہ ضرور جائیں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان جوآج کل اپنی فلم بجرنگی بھائی جان کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ان کا ایک انٹرویومیں کہنا تھا کہ اگر… Continue 23reading موقع ملا تو پاکستان ضرورجاؤں گا، سلمان خان

دپیکا پڈوکون نے کاجل لگانے کا نیا نداز سیکھ لیا

datetime 1  جولائی  2015

دپیکا پڈوکون نے کاجل لگانے کا نیا نداز سیکھ لیا

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے کاجل لگانے کا نیا نداز سیکھ لیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون جن کی حال میں فلم پیکو شاندار کامیابی سے ہمکنار ہوئی ہے فلم میں انہوں نے نہ صرف بنگالیوں جیسا لباس زیب تن کیا بلکہ بنگالیوں جیسا میک اپ… Continue 23reading دپیکا پڈوکون نے کاجل لگانے کا نیا نداز سیکھ لیا

اداکارہ میرا منگیترکے ہمراہ برلن پہنچ گئیں

datetime 1  جولائی  2015

اداکارہ میرا منگیترکے ہمراہ برلن پہنچ گئیں

برلن (نیوز ڈیسک)اداکارہ میرا اپنے منگیتر نوید کے ہمراہ جرمنی کے دورے پر برلن پہنچ گئی۔ میرا کے اس دورے کا مقصد صرف ٹی وی فلم کی شوٹنگ کرنا ہے۔ کیونکہ ٹی وی فلم کی 70 فیصد شوٹنگ جرمنی میں رکھی گئی ہے۔ میرا اور کیپٹن (ر) نوید نے جرمنی میں پاکستانی سفارتخانے کا دورہ… Continue 23reading اداکارہ میرا منگیترکے ہمراہ برلن پہنچ گئیں

فلم کی کامیابی، شردھا کپور کا دماغ ساتویں آسمان پر پہنچ گیا

datetime 1  جولائی  2015

فلم کی کامیابی، شردھا کپور کا دماغ ساتویں آسمان پر پہنچ گیا

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی وڈ فلم اے بی سی ڈی کی کامیابی سے اداکارہ شردھا کپور کا دماغ ساتویں آسمان پر پہنچ گیا۔ نئی فلم رنگون میں اداکارہ کنگنا رناوت کو کاسٹ کئے جانے پر ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ فلم 88 کروڑ سے زائد کما چکی ہے اور ابھی یہ سلسلہ جاری ہے۔ ایسے میں شردھا… Continue 23reading فلم کی کامیابی، شردھا کپور کا دماغ ساتویں آسمان پر پہنچ گیا

فلمسٹار نور اپنی 38ویں سالگرہ جمعہ کو منائیں گی

datetime 1  جولائی  2015

فلمسٹار نور اپنی 38ویں سالگرہ جمعہ کو منائیں گی

لاہور ( نیوز دیسک) فلمسٹار نور اپنی 38ویں سالگرہ جمعہ کو منائیں گی ۔ سوشل میڈیا کے مطابق فلمسٹار نور 3جولائی 1977 ءکو لاہور میں پیدا ہوئیں اور اپنے فنی کیریئر کا آغاز فلموں میں بطور چائلڈ سٹار سے کیا اور بعد ازاں ٹی وی ،فلموں اور کمرشلز میں اداکاری کر کے اپنی فنی صلاحیتوں… Continue 23reading فلمسٹار نور اپنی 38ویں سالگرہ جمعہ کو منائیں گی

ابھیشیک اور کرینہ کے بولی وڈ میں 15 سال مکمل

datetime 1  جولائی  2015

ابھیشیک اور کرینہ کے بولی وڈ میں 15 سال مکمل

ممبئی (نیوز ڈیسک)بولی وڈ کے اداکار ابھیشیک بچن اور اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے بولی وڈ کیرئیر کی شروعات ایک ساتھ فلم ریفیوجی سے کی تھی، ان کے بولی وڈ میں آج 15 سال مکمل ہوچکے ہیں۔کرینہ کپور اور ابھیشیک بچن متعدد فلموں میں ایک ساتھ اداکاری کرتے نظر آئے ہیں جس میں میں پریم… Continue 23reading ابھیشیک اور کرینہ کے بولی وڈ میں 15 سال مکمل

اداکار شاہد کپور سات جولائی کو دلہا بنیں گے

datetime 1  جولائی  2015

اداکار شاہد کپور سات جولائی کو دلہا بنیں گے

ممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کی شادی کا کارڈ سامنے آگیا ، اداکار سات جولائی کو دلہا بنیں گے۔ ریل لائف میں کبھی پریانکا اور کبھی کرینہ کے ساتھ جڑنے والے بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو بالاآخر رئیل لائف میں دلہا بننے جا رہے ہیں۔ شاہد کپور جمعرات کو اپنی دلہن… Continue 23reading اداکار شاہد کپور سات جولائی کو دلہا بنیں گے

شاہ رخ کوفلم ”دل والے“ کی شوٹنگ میں مشکلات کا سامنا

datetime 1  جولائی  2015

شاہ رخ کوفلم ”دل والے“ کی شوٹنگ میں مشکلات کا سامنا

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ وہ فلم ”دل والے“ کی شوٹنگ میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس کی وجہ فلم کے ہدایت کار روہت شیٹی ہیں۔شاہ رخ خان کا ایک ایونٹ کے دوران میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ان کے… Continue 23reading شاہ رخ کوفلم ”دل والے“ کی شوٹنگ میں مشکلات کا سامنا

امجدصابری”بجرنگی بھائی جان“ کے پروڈیوسرکیخلاف مقدمہ کرینگے

datetime 1  جولائی  2015

امجدصابری”بجرنگی بھائی جان“ کے پروڈیوسرکیخلاف مقدمہ کرینگے

کراچی(نیوز ڈیسک) سلمان خان کی فلم ”بجرنگی بھائی جان“ فلم آغاز سے ہی شہ سرخیوں میں جگہ بنا رہی ہے حالیہ ان کی فلم میں موجود عدنان سمیع کی آواز میں قوالی”بھر دو جھولی میری“کی جاری کردہ وڈیو نے جہاں بہت سے لوگوں کو محظوظ کیا وہیں پاکستان کے معروف صابری برادرز کو خفا بھی… Continue 23reading امجدصابری”بجرنگی بھائی جان“ کے پروڈیوسرکیخلاف مقدمہ کرینگے

Page 802 of 969
1 793 794 795 796 797 798 799 800 801 802 803 804 805 806 807 808 809 810 811 969