پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ کی بادشاہت خطرے میں

datetime 2  جولائی  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ پر راج کرنے والے کنگ خان کی بادشاہت اب خطرے میں پڑ گئی ہے۔جی ہاں مشہور امریکی میگزین فوربز کے مطابق شاہ رخ خان سال 14۔ 2015 کے امیر ترین 100 اداکاروں میں جگہ نہ بنا سکے جبکہ سلمان خان اور امیتابھ بچن 33.5 ملین ڈالر کما کر 71 ویں نمبر پر ہیں۔اس لسٹ میں نامور ہالی وڈ شیننگ ٹیٹم اور لیوناڈر ڈی کیپریو 29ملین ڈالر کمائی کے ساتھ سلمان اور امیتابھ بچن سے پیچھے ہیں ، جن کے علاوہ اکشے کمار32.5ملین ڈالر کمائی کیساتھ76ویں نمبر پر جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ میگزین کے مطابق امیتابھ بچن نے اداکاری کے علاوہ معروف ٹی وی شو” کون بنے گا کروڑ پتی “کی میزبانی سے بھی خاصی بڑی رقم کمائی جبکہ سلمان خان نے کئی کامیاب فلموں کے علاوہ شرٹس کے کاروبار سے 30ملین ڈالر کمائے جس کا بڑا حصہ انکے فلاحی ادارےBeing Humanمیں خرچ ہوا۔فہرست میں بالی وڈ اداکاروں کے علاوہ امیر ترین کھلاڑیوں کا بھی ذکر ہے جس میں بھارتی کرکٹر دھونی سب سے ا?گے ہیں جن کی کمائی 31ملین ڈالر رہی اور وہ اس فہرست میں82ویں نمبر پر موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…