ہفتہ‬‮ ، 28 مارچ‬‮ 2026 

فلم کی کامیابی، شردھا کپور کا دماغ ساتویں آسمان پر پہنچ گیا

datetime 1  جولائی  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی وڈ فلم اے بی سی ڈی کی کامیابی سے اداکارہ شردھا کپور کا دماغ ساتویں آسمان پر پہنچ گیا۔ نئی فلم رنگون میں اداکارہ کنگنا رناوت کو کاسٹ کئے جانے پر ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ فلم 88 کروڑ سے زائد کما چکی ہے اور ابھی یہ سلسلہ جاری ہے۔ ایسے میں شردھا کپور کے نخرے بنتے ہیں۔ یہی وجہ ہے ہدایتکار وشال بھردواج کی نئی فلم رنگون میں کنگنا رناوت کو کاسٹ کئے جانے پر وہ سخت ناراض دکھائی دیتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے اپنی جگہ کنگنا کو کاسٹ ہوتے دیکھ کر انہیں سخت برا لگا ہے۔ شردھار کپور اس سے پہلے وشال بھردواج کی فلم حیدر میں کام کر چکی ہیں۔ کشمیر میں فلمائی گئی فلم حیدر میں شردھا کپور کے ہیرو شاہد کپور ہیرو تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…