جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

اداکارہ لائتہ خان عید پر محفل تھیڑ میں جلوہ گر ہونگی

datetime 25  جون‬‮  2015

اداکارہ لائتہ خان عید پر محفل تھیڑ میں جلوہ گر ہونگی

لاہور (نیوز ڈیسک) اسٹیج کی مایہ ناز اداکارہ لائبہ خان عیدالفطر پر محفل تھیڑ میں اپنے فن کے جوہر دکھائیں گی ۔ تفصیلات کے مطابق طنز ومزاح سے بھرپور میوزیکل اس کھیل کی رائٹر اور ڈائریکٹر ناہید خانم ہیں ، اپنی پرفارمنس کیلئے خصوصی ملبوسات کا رڈر بھی دے رکھا ہے ، جو دوران پر… Continue 23reading اداکارہ لائتہ خان عید پر محفل تھیڑ میں جلوہ گر ہونگی

صوبیہ خان اگست کے دوسرے ہفتے میں لندن روانہ ہوں گی

datetime 25  جون‬‮  2015

صوبیہ خان اگست کے دوسرے ہفتے میں لندن روانہ ہوں گی

لاہور (نیوز ڈیسک )ٹی وی ،فلم اور تھےٹر کی نامور اداکارہ صوبیہ خان اگست کے دوسرے ہفتے مےںلندن روانہ ہوں گی جہاں وہ پروڈےوسربا ﺅ انجم کے اسٹےج ڈرامہ مےں پرفارم کریں گی ۔اس حوالے سے پروڈےوسر باﺅ نجم اور اداکارہ صوبیہ خان کے درمےان تحرےری معاہدہ طے پاگےا ہے ۔ مذکورہ ڈرامہ لندن کے… Continue 23reading صوبیہ خان اگست کے دوسرے ہفتے میں لندن روانہ ہوں گی

آزاد خیال لڑکی ہوں ، کسی کی بلاوجہ مداخلت پسند نہیں کرتی ، متیرا

datetime 25  جون‬‮  2015

آزاد خیال لڑکی ہوں ، کسی کی بلاوجہ مداخلت پسند نہیں کرتی ، متیرا

لاہور (نیوز ڈیسک ) معروف اداکارہ و ماڈل متیرانے کہا ہے کہ پاکستان مےں ٹےلنٹ کی کمی نہےں ہے مگر بدقسمتی سے پرموشن نہ ہو کے برابر ہے جس کے باعث نیا ٹےلنٹ ضائع ہوجاتا ہے ،ہمارے نوجوان بڑے باصلاحےت اور ذہےن ہےں ۔اےک انٹر وےو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading آزاد خیال لڑکی ہوں ، کسی کی بلاوجہ مداخلت پسند نہیں کرتی ، متیرا

سوچ سمجھ کر ہر پراجیکٹ کرتی ہوں ‘اداکارہ عتیقہ اوڈھو

datetime 25  جون‬‮  2015

سوچ سمجھ کر ہر پراجیکٹ کرتی ہوں ‘اداکارہ عتیقہ اوڈھو

لاہور (نیوز ڈیسک) نامور اداکارہ عتےقہ اوڈھو نے کہا ہے کہ میں سوچ سمجھ کر ہر پراجیکٹ کرتی ہوں چاہیے وہ ڈرامہ ہو یا فلم ، میں نے اپنی تمام توجہ اس وقت اپنے بزنس کی جانب مرکوز کر رکھی ہے ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اچھے سکرپٹ والی فلمیں اور ڈرامے… Continue 23reading سوچ سمجھ کر ہر پراجیکٹ کرتی ہوں ‘اداکارہ عتیقہ اوڈھو

اداکار رندیپ اور ایشوریا پہلی بار ایک ساتھ جلوہ گرہونگے

datetime 25  جون‬‮  2015

اداکار رندیپ اور ایشوریا پہلی بار ایک ساتھ جلوہ گرہونگے

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی زندگی پر بننے والی فلم میں اداکار رندیپ ہودا اور ایشوریارائے بچن مرکزی کردار اداکریں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی زندگی پر بننے والی فلم میں سابق ملکہ حسن ایشوریا رائے ان کی بہن دلبیر کور کا کردار نبھائیں گی جب کہ دلبیر کور… Continue 23reading اداکار رندیپ اور ایشوریا پہلی بار ایک ساتھ جلوہ گرہونگے

مائیکل جیکسن کو مداحوں سے بچھڑے 6 برس بیت گئے

datetime 25  جون‬‮  2015

مائیکل جیکسن کو مداحوں سے بچھڑے 6 برس بیت گئے

نیویارک(نیوز ڈیسک)پاپ موسیقی کے شہنشاہ مائیکل جیکسن کے مداح25 جون کو ان کی چھٹی برسی منا رہے ہیں۔ اپنے منفردانداز سے پاپ موسیقی پر اَنمٹ نقوش چھوڑنے والے مائیکل جیکسن 1958ء میں امریکی شہر گیری میں پیداہوئے اور پانچ سال کی عمر میں ہی میوزک کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ انہوں نے اپنے فنی… Continue 23reading مائیکل جیکسن کو مداحوں سے بچھڑے 6 برس بیت گئے

اداکارہ کرشمہ کپور 41 برس کی ہوگئیں

datetime 25  جون‬‮  2015

اداکارہ کرشمہ کپور 41 برس کی ہوگئیں

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور نے زندگی کی41بہاریں دیکھ لیں۔25جون 1974کو بھارتی ریاست مہارشٹرا کے شہر ممبئی میں 70و80کی دہائی کے مقبول اداکار و اداکارہ رندھیر کپور اور ببیتا کے گھر پیدا ہونے والی کرشمہ کپور نے اپنے بالی ووڈکیرئیر کا آغاز 1991میں فلم “پریم قیدی”سے کیا جو باکس آفس پر درمیانے درجے کا… Continue 23reading اداکارہ کرشمہ کپور 41 برس کی ہوگئیں

اداکارہ صوفیہ مرزا اور اس کی بہن کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 24  جون‬‮  2015

اداکارہ صوفیہ مرزا اور اس کی بہن کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور (نیوزڈیسک) سیشن عدالت نے اغواءکے مقدمے میں پیش نہ ہونے پر اداکارہ صوفیہ مرزا اور اس کی بہن مریم مرزا کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ۔ گزشتہ روز ایڈیشن سیشن جج نعیم عباس نے کیس کی سماعت کی ۔ سول لائن پولیس نے اداکارہ صوفیہ مرزا اور اس کی بہن مریم مرزا کے… Continue 23reading اداکارہ صوفیہ مرزا اور اس کی بہن کے وارنٹ گرفتاری جاری

پہلے عورت پھر بھارتی یا مسلمان ہوں،شبانہ اعظمی

datetime 24  جون‬‮  2015

پہلے عورت پھر بھارتی یا مسلمان ہوں،شبانہ اعظمی

ممبئی (نیوزڈیسک)شبانہ اعظمی معروف اردو شاعر کیفی اعظمی کی بیٹی ہیںشبانہ اعظمی کا شمار ان فنکاروں میں ہوتا ہے جنھوں نے ’انکر،‘ ’منڈی،‘ ’نشانت،‘ ’پار،‘ ’ارتھ‘ جیسی معرف آرٹ فلموں میں اداکاری سے اپنی الگ جگہ بنائی تو وہیں ’پرورش‘ اور ’امر اکبر انتھون‘ جیسی کمرشل فلمیں بھی کیں۔ خصوصی بات چیت میں شبانہ نے… Continue 23reading پہلے عورت پھر بھارتی یا مسلمان ہوں،شبانہ اعظمی

Page 809 of 969
1 800 801 802 803 804 805 806 807 808 809 810 811 812 813 814 815 816 817 818 969