پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

عامر خان کو اداکارٹائیگر شروف کی اداکاری بھا گئی

datetime 26  جون‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پر فیکشنسٹ عامر خان کو نوجوان اداکارٹائیگر شروف کی اداکاری بھا گئی ہے لہٰذا انہوں نے انٹرنیشنل فلم” کنگ فو یوگا“میں مرکزی کردار کے لیے ان کا نام تجویز کیا جسے قبول کرلیا گیا ہے۔ بالی ووڈ کے نوجوان اداکار ٹائیگر شروف کو اپنے فلمی کیرئیر کی ابتدا میں ہی دنیا کے بڑے اداکار جیکی چن کے ساتھ فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے کاموقع ملے گا۔ مسٹر پر فیکشنسٹ عامر خان نے چین اور انڈیا کی مشترکہ فلم”کنگ فو یوگا“ میں کام کرنے سے معذرت کرلی تھی تاہم اب فلم میں ٹائیگر شروف اہم کردار اداکریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار عامر خان نے ہی انٹر نیشنل فلم میں اہم کردار کے لیے نوجوان اداکار ٹائیگر شروف کا نام تجویز کیا تھا جسے نا صرف قبول کرلیا بلکہ انہیں فلم میں بھی کاسٹ کرلیاگیاہے ۔واضح رہے کہ چین اور انڈیا کی مشترکہ فلم”کنگ فو یوگا“میں اداکار جیکی چن اور کترینہ کیف بھی جلوہ بکھیریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…