پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

آزاد خیال لڑکی ہوں ، کسی کی بلاوجہ مداخلت پسند نہیں کرتی ، متیرا

datetime 25  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک ) معروف اداکارہ و ماڈل متیرانے کہا ہے کہ پاکستان مےں ٹےلنٹ کی کمی نہےں ہے مگر بدقسمتی سے پرموشن نہ ہو کے برابر ہے جس کے باعث نیا ٹےلنٹ ضائع ہوجاتا ہے ،ہمارے نوجوان بڑے باصلاحےت اور ذہےن ہےں ۔اےک انٹر وےو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں آزادخےال لڑکی ہوں ،کسی کی بلا وجہ مداخلت پسند نہےں کرتی اور جو اچھا لگتا ہے وہی کرتی ہوں ۔ ایک سوال کے جواب میں متیرا نے کہا کہ مےرے شوہر اور مےرے درمےان بہت اچھی انڈ ر سٹےنڈنگ ہے شوبز کے ساتھ گھر کوبھی مساوی وقت دےتی ہوں۔



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…