رمضان میں شوبزکی سرگرمیاں محدود ہو جاتی ہیں، رضا مراد
لاہور(نیوزڈیسک )بھارتی اداکاررضا مراد نے کہا ہے کہ ماہ رمضان میں شوبزکی سرگرمیاں محدود ہو جاتی ہیں لیکن شیڈول کے مطابق جوپروجیکٹس ریکارڈ کیے جا رہے ہیں ان کا حصہ ضرور بنتا ہوں۔ دین اوردنیا کوساتھ لے کرچلنا پڑتا ہے، اس کے بنا زندگی کا پہیا آگے نہیں بڑھ سکتا۔ ان خیالات کااظہار انھوں نے… Continue 23reading رمضان میں شوبزکی سرگرمیاں محدود ہو جاتی ہیں، رضا مراد