جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

رمضان میں شوبزکی سرگرمیاں محدود ہو جاتی ہیں، رضا مراد

datetime 21  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک )بھارتی اداکاررضا مراد نے کہا ہے کہ ماہ رمضان میں شوبزکی سرگرمیاں محدود ہو جاتی ہیں لیکن شیڈول کے مطابق جوپروجیکٹس ریکارڈ کیے جا رہے ہیں ان کا حصہ ضرور بنتا ہوں۔ دین اوردنیا کوساتھ لے کرچلنا پڑتا ہے، اس کے بنا زندگی کا پہیا آگے نہیں بڑھ سکتا۔
ان خیالات کااظہار انھوں نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔ رضا مراد نے کہا کہ میرا تعلق شوبزسے ہے، اس سلسلہ میں فلم، ٹی وی پروگراموں کی شوٹنگز کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔ اس وقت بھی میں ایک بھارتی چینل کے پروگرام ریکارڈ کروا رہا ہوں۔ جہاں تک بات ماہ رمضان کے احترام کی ہے تو ہمارے سحراورافطار کے وقت خاص اہتمام کیا جاتا ہے۔
فیملی کے لوگ ہمارے ہاں روزہ افطارکرنے کے لیے آتے ہیں۔ اس دوران ماہ رمضان کی برکتوں ، رحمتوں کے حوالے سے گفتگوکرتے ہوئے ہم اپنے بچوں تک رمضان کی اہمیت کا پیغام بھی پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…