جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مناسب کردارملا توفلموں میں ضرور کام کروں گی ‘ صبا فیصل

datetime 21  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوزڈیسک) ٹی وی کی نامور اداکارہ صبا فیصل نے کہا ہے کہ جونیئر اداکاروں کو سپورٹ کرنے میں خوشی محسوس کرتی ہوں، نیوز کاسٹر سے اداکارہ تک کے سفر میں میرے سینئرز نے مجھے ہر قدم پر گائیڈ کیا ہے جو میرے لیے سرمایہ حیات ہے ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں آج جس مقام پر ہوں چند مخلص دوستوں اور سینئرز کی مرہون منت ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ فارغ اوقات میں گھر کے کاموں پر بھرپور توجہ دیتی ہوں ، پرانی غزلیں اور کلاسیکی موسیقی پسند ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ فلم میرے مزاج کے خلاف نہیں ہے ، اگر کوئی مناسب کردار ملا تو فلم ضرور کروں گی تاہم فی الحال میرے تمام تر توجہ ٹی وی ڈراموں پر مرکوز ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…