شاہ رخ خان کو”دھوم فور“ میں چور کا کردار نبھانے کی پیشکش
ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی کامیاب ترین فلم سیریز ”دھوم“ کی چوتھی فلم میں شاہ رخ خان کو کاسٹ کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔جان ابراہم، ریتک روشن اور عامر خان کے بعد اب شاہ رخ خان اس فلم میں چور کا مرکزی کردار نبھائیں گے۔ یش راج فلمز کے مطابق شاہ رخ خان… Continue 23reading شاہ رخ خان کو”دھوم فور“ میں چور کا کردار نبھانے کی پیشکش







































