پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

امیتابھ بچن ,ابھیشیک بچن پر مقدمہ درج

datetime 19  جون‬‮  2015 |

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن اور انکے بیٹے اداکار ابھیشیک بچن پر بھارتی جھنڈے کی بے حرمتی کر نے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے.بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتر پردیش کا ضلع غازی آباد کی ایک عدالت میں چیتن دھیمن نامی شہری نے مقدمہ دائر کیا کہ امیتابھ بچن اور ان کے بیٹے ابھیشیک بچن نے رواں برس 15 فروری کو ایڈیلیڈ میں ہونے والے پاک بھارت کرکٹ میچ کے دوران بھارت کے قومی پرچم کو اس طرح لپیٹا ہوا تھا کہ جس سے اس کی بے حرمتی ہوئی تھی۔دھیمن چیتن کے وکیل کے مطابق پاک بھارت میچ کے دوران ناصرف دونوں اداکار بلکہ ان کے دیگر 5 ساتھی بھی قومی پرچم کی بے حرمتی میں ملوث ہیں تاہم دونوں اداکاروں کے خلاف مقدمہ قومی عزت ایکٹ1971 اورپرچم کوڈ 2002 کی دفعات کے تحت درج کریا گیا ہے جس کی رو سے دونوں اداکاروں کو مقدمے کی سماعت کے دوران خود عدالت کا سامنا کرنا پڑے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…