پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

ٹیٹو بنانے سے نفرت ،اپنے جسم کو بگاڑنا نہیں چاہتی ،کرینہ کپور

datetime 19  جون‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں ٹیٹوبنانے کا رواج عروج پر پہنچ چکاہے لیکن کرینہ کپور اس کو جسم کے بگاڑنے کے مترادف تصورکرتی ہیں۔ایک بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کی دوسری اداکارائیں اپنے ٹیٹوز کی وقتاً فوقتاً نمائش تو کرتی رہتی ہیں لیکن کرینہ کپور کا کہناہے کہ اسے ان میں بالکل بھی دلچسپی نہیں ہے۔اخبار نے بالی ووڈاداکارہ کے حوالے سے ایک رپورٹ میں لکھاہے کہ وہ ٹیٹو بناکر اپنے جسم کو بگاڑنا نہیں چاہتی۔جب اداکارہ سے یہ سوال کیاگیاکہ اس نے اپنے شوہر سیف علی خان کو اس کا نام بازوں کے اطراف میں لکھوانے کی اجازت کیسے دی تو کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ یہ ان کی مجھ سے اظہار محبت کا ایک اپنا طریقہ تھا کیونکہ ہم دونو ں کی زندگی ایک دوسرے کیساتھ وابستہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…