پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

نرگس فخری ریتک روشن کے مدمقابل ” لوڈینجرس “ میں جلوہ گر ہوں گی

datetime 19  جون‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ نرگس فخری رینک روشن کے مدمقابل کام کرے گی اداکارہ رینک کے مدمقابل ایکشن فلم میں جلوہ گر ہوں گی ہدایتکار کبیر خان نے نرگس فخری اور ریتک کو اپنی فلم ” لو ڈینجرس “ میں کاسٹ کیا ہے اس فلم کی شوٹنگ کا آغاز دسمبر میں ہو گا جس میں جیکی شیروف اہم کردار ادا کرتے دکھائی دیں گے ۔ نرگس ان دنوں میں ممبئی میں ہیں وہ اپنی فلموں کے سکرپٹس لکھنے میں مصروف ہیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ میں ریتک روشن کے ساتھ جلوہ گر ہو رہی ہوں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…