فلم” تم بن “کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں شروع
ممبئی (نیوزڈیسک)بالی وڈ کی میوزیکل ہٹ فلم تم بن کا سیکوئل بنے گا۔ فلم کی شوٹنگ کا آغاز اسی سال ہو گا۔2001ء میں ریلیز ہونے والی بالی وڈ فلم تم بن کے ہدایتکار Anubhav Sinhaنے فلم کا سیکوئل بنانے کا اعلان کر دیا۔ نئی فلم میں ہدایتکار نئے چہرے متعارف کرائیں گے۔ رومانٹک فلم تم… Continue 23reading فلم” تم بن “کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں شروع