پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

ارجن رامپال نے اپنی اہلیہ مہر جیسیا سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا

datetime 18  جون‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکار ارجن رامپال نے اپنی اہلیہ مہر جیسیا سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ارجن رامپال اور اہلیہ مہر جیسپا کے درمیان قانونی تقاضے پورے ہونے کے بعد چھ ماہ میں علیحدگی ہو جائے گی۔ ارجن رامپال اور مہر جیسیا نے پسند کی شادی کی تھی۔ دونوں ایک وقت میں بھارت کے ٹاپ ماڈل تھے۔ دونوں کے رشتے میں دراڑ اس وقت پیدا ہوئی جب ارجن اور مہر کے فیملی فرینڈز ریتک روشن اور ان کی اہلیہ سوزین خان میں علیحدگی ہو گئی اور اس علیحدگی کے پیچھے ارجن رامپال کا ہاتھ قرار دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…