ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ میں فلم دھوم 4 میں ولن کے کردار کے لیے رنویر سنگھ اور رنبیر کپور کے درمیان سخت مقابلہ جاری ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دھوم 4 میں ولن کے کردار کے لئے پہلے ہریتھک روشن کو پیشکش کی گئی تھی جو کہ اس سے قبل دھوم 2 میں بھی ولن کا کردار ادا کرچکے ہیں تاہم فلم کے ڈائریکٹر وجے کرشنا اچاریہ نے ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھوم سیریز کی ہر فلم میں ولن کا کردار انتہائی اہم ہوتا ہے اوراس سیریز کی کسی فلم میں کسی اداکار نے دو مرتبہ ولن کا کردارادا نہیں کیا،اس لئے چوتھی فلم میں ولن کے لئے رنبیر کپوریا رنویرسنگھ میں سے کسی ایک کا انتخاب کیا جائے گا۔واضح رہے کہ دھوم سیریز کی اب تک 3 فلمیں ریلیز ہوچکی ہیں جن میں دھوم 3 نے بالی ووڈ کی تاریخ میں 500 کروڑ سے زائد کا بزنس کرنے والی پہلی فلم کا اعزاز حاصل کیا تھا۔
رنویر سنگھ اور رنبیر کپور کے درمیان ولن کے کردار کیلئے سخت مقابلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات
-
زیر علاج بیٹی کے وارڈ سے نکالے جانے پر باپ نے چلڈرن ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل



















































