پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

اپنی زندگی پر فلم میں سلمان کو دیکھنا چاہتا ہوں‘اداکار دھرمیندر

datetime 19  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ کے کامیاب اداکار دھرمیندر کا کہنا ہے کہ اگر ان کی زندگی پر کبھی کوئی فلم بنے تو سلمان خان کو اس میں میرا کردار کرنا چاہیے کیوں کہ ہم دونوں میں بہت سی باتیں ملتی ہیں۔دھرمیندر اپنی ذاتی زندگی میں کافی اچھے اور سلجھے ہوئے انسان ہے، ان کے مطابق سلمان خان بھی ان کے جیسے ہی ہیں۔دھرمیندر کا کہنا ہے کہ سلمان خان ایک بہترین اداکار ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بہترین انسان بھی ہیں اور ان کی بہت سی عادتیں سلمان خان سے ملتی ہیں۔دھرمندر کا کہنا تھا کہ انہوں نے اداکار سلمان سے عدالت جانے سے قبل بات کرنے کی کوشش کی البتہ سلمان کی مصروفیت کے باعث بات نہیں ہوسکی۔اپنی فلم”یملہ پگلا دیوانا“ کے سیکوئل کے بارے میں دھرمیندر کا کہنا تھا کہ اس فلم کے بننے سے پہلے ہی انہوں نے اپنے بیٹے سنی دیول اور فلم سازوں کو آگاہ کیا تھا کہ یہ فلم اتنی کامیاب نہیں ہوگی اور اس کی ریلیز کے بعد ایسا ہی ہوا۔دھرمندر بہت جلد فلم ”سیکنڈ ہینڈ ہسبینڈ“ میں اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…