پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

شادی کا فیصلہ ابھی نہیں کیا ، گینا بسرا

datetime 18  جون‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ گینا بسرا نے کہا ہے کہ میں نے ابھی شادی کا فیصلہ نہیں کیا اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں نے ابھی شادی کا فیصلہ نہیں کیا اور جب بھی یہ فیصلہ کرونگی تب میڈیا کو ضرور اس سے آگاہ کرونگی ۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال میڈیا نے سات بار میری شادی کرائی انہوں نے کہا کہ شادی کسی بھی لڑکی کی زندگی کا سب سے اہم دن ہوتا ہے اور ایسا نہیں ہوگا ک میں شادی کرلوں اور کسی کو علم نہ ہو ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…