ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ اگر شاہد کپور بلائے گا تو اس کی شادی میں ضرور جاﺅں گی اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اگر شاہد کپور اپنی شادی میں بلائے گا تو میں اس میں ضرور جاﺅنگی ۔ انہوں نے کہا کہ میں شاہد کو خوشگوار ازدواجی زندگی کے حوالے سے کوئی مشورہ نہیں دونگی انہوں نے کہا کہ میں سیرو تفریح کی شوقین ہوں اور مختلف ممالک کی سیر کرتی ہوں میں جب بھی کئی جاتی ہوں تو پرستار مجھے گھیر لیتے ہیں میں ان کا دل نہیں توڑتی اور سب کو آٹو گراف اور سیلفی سے منع نہیں کرتی ۔
شاہد بلائے تو شادی میں ضرور جاﺅنگی ،کرینہ کپور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات
-
زیر علاج بیٹی کے وارڈ سے نکالے جانے پر باپ نے چلڈرن ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل



















































