ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دپیکاپڈوکون کی فلم” پیکو“ دیکھ کر یہاں والدین میں یہ نام رکھنے کی نئی روایت نے جنم لے لیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کی فلم”پیکو“ جس میں انھوں نے پیکو کا مرکزی کردار نبھایا نہ صرف باکس آفس پر توجہ حاصل کی بلکہ مداحوں میں اتنی مقبولیت حاصل کرلی ہے کہ یہاں ایک نئی روایت نے جنم لے لیا ہے۔اکثروبیشتر والدین کو یہ نام ”پیکو“ اتنا بھایا ہے کہ انھوں نے اپنے بچوں کا نام پیکو رکھ لیا۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ نہیں جانتی تھیں کہ اس کردار کو اتنا پسند کیا جائے گا۔ یہ بات ان کے لیے باعث فخر ہے کہ وہ اس فلم کا حصہ بنیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات
-
زیر علاج بیٹی کے وارڈ سے نکالے جانے پر باپ نے چلڈرن ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل



















































