اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

انجلینا جولی ایک بار پھر شائقین پرسحر طاری کرنے آ رہی ہیں

datetime 18  جون‬‮  2015 |

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک) ہالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم مےلفےسنٹ کا جادو ایک بار پھر بڑے پردے پر چلے گا۔ فلم میں مرکزی کردرانجلینا جولی ہی نبھائیں گی۔ فلم کی باقی کاسٹ کا فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے۔ گزشتہ فلم میں انجلینا جولی نے جادو گرنی جبکہ ان کی بیٹی وےوےنی نے شہزادی کا کردار نبھایا ہے۔ 18 کروڑ ڈالر کی لاگت سے تیار ہونے والی میلے فیثنٹ کی پہلی فلم نے باکس اّفس پر 76 کروڑ ڈالر کا بزنس کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…