اداکارہ نرگس کی رواں ہفتے پاکستان آمد متوقع
لاہو ر(نیوز ڈیسک) فلم و تھےٹر کی نامور اداکارہ نرگس کی رواں ہفتے پاکستان آمد متوقع ہے ۔ ذرائع کے مطابق اداکار نرگس شوبز سرگرمےوں مےں حصہ لےنے کےلئے رواں ہفتے کینیڈا سے لاہور آئیں گی اور کچھ روز آرام کرنے کے بعد دوبارہ شوبز سرگرمےوں کا سلسلہ شروع کردےنگی ۔ ذرائع کے مطابق نرگس… Continue 23reading اداکارہ نرگس کی رواں ہفتے پاکستان آمد متوقع