اسلام آباد (نیوز ڈیسک)میں خود کو خوش قسمت سمجھتی ہوں کہ کم وقت میں زیادہ شہرت سمیٹ لی، شردھا کپور۔ فوٹو : فائل ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور نے کہاہے کہ حقیقی زندگی میں کم گو اور شرمیلی ہوں۔یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی شردکھا کا کہناتھا کہ میں پہلے بہت کم گو تھی لیکن اب آہستہ آہستہ اپنی اس عادت کو بدل رہی ہوں لیکن شرمیلا پن کم نہیں ہوا انھوں نے کہا کہ اگرچہ میں نے اسکرین پر ایسے کردار کیے جس میں جذبات کی بھرپور عکاسی کی گئی ہے لیکن میں حقیقی زندگی میں ایسی نہیں ہوں انھوں نے کہا کہ میں امیتابھ بچن کی شخصیت سے متاثر ہوں اور مجھے ان کے کام کا انداز بھی بہت اچھا لگتا ہے۔انھوں نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ امیتابھ بچن کے ساتھ دوبارہ کام کروں انھوں نے کہا کہ میں زیادہ سوشل نہیں ہوں اور کم ملنا پسند کرتی ہوں انھوں نے کہا کہ میں خود کو خوش قسمت سمجتھی ہوں کہ کم وقت میں زیادہ شہرت سمیٹ لی۔
امیتابھ بچن کی شخصیت سے متاثر ہوں ، شردھا کپور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات
-
زیر علاج بیٹی کے وارڈ سے نکالے جانے پر باپ نے چلڈرن ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی
-
غیرملکی متاثرہ خواتین کو ملک سے باہر بھیج دیا گیا ،مطلب یہ ہے کہ رضا ڈار کیس ختم ہوگیا ہے،نجم سیٹھی
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان



















































