پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

بالی وڈاداکارسنجے دت نے پیرول پررہائی کی درخواست دیدی

datetime 16  جون‬‮  2015 |

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی وڈاداکارسنجے دت نے پیرول پررہائی کی درخواست دیدی۔بھارتی سماجی تنظیموںکی جانب سے بالی وڈایکٹرکی باربارپے رول پررہائی کی شدیدمذمت اورمظاہرے بھی کیے جاتے رہے،انڈین ایکسریس کے مطابق بالی وڈاداکارنے 30دن کے لیے پے رول پررہائی کی درخواست دیدی،سنجے دت جوکہ ممبئی دھماکوںکے سزایافتہ ہیں جنوری 2015 کوانہیںدی گئی چھٹی کے بعدسے جیل میںہیں،ڈویژنل کمشنرآفس کے ایک سینئراہلکارنے بتایاکہ انہیںسنجے دت کی درخواست موصول ہوئی ہے اوراس پرکام جاری ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…