پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

ٹائم پاس رومانس پر یقین رکھتی ہوں ، کنگناریناوٹ

datetime 16  جون‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ ادکارہ کنگناریناوٹ کا کہنا ہے کہ ٹام پاس رومانس پر یقین رکھتی ہوں ۔ اپنے ایک بیان میں ادکارہ نے کہا کہ میں ٹائم پاس رومانس کے حوالے سے بہت اوپن ہوں انہوں نے کہا کہ جب آپ کسی کے ساتھ ڈیٹ پر جاتے ہو تو شادی کا خیال آپ کے ذہن میں ہر گز نہیں ہوگتا اور نہ ہی آپ میں برابری کے کسی رشتے کا کوئی خیال ہوتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی شخص سے کوئی تعلق بنانے کے لئے پہلے آپ اس پر اعتماد اور ہم آہنگی ہونا ضروری ہوتی ہے ۔ پہلی ہی ملاقات میں کسی کے ساتھ شادی تک کا سوچ لینا بیوقوفی سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…