لاہو ر(نیوز ڈیسک) فلم و تھےٹر کی نامور اداکارہ نرگس کی رواں ہفتے پاکستان آمد متوقع ہے ۔ ذرائع کے مطابق اداکار نرگس شوبز سرگرمےوں مےں حصہ لےنے کےلئے رواں ہفتے کینیڈا سے لاہور آئیں گی اور کچھ روز آرام کرنے کے بعد دوبارہ شوبز سرگرمےوں کا سلسلہ شروع کردےنگی ۔ ذرائع کے مطابق نرگس پنجابی فلم کی شوٹنگ مےں حصہ لےنے کےلئے خصوصی طور پر پاکستان آرہی ہےں ۔جبکہ اسٹےج ڈرامہ سے تعلق رکھنے والے حلقوں کا دعویٰ ہے کہ نرگس اسٹےج ڈراموں مےں بھی کام کرےنگی اور اس حوالے سے ان کی اےک ڈرامہ پروڈےوسر سے ڈےل بھی ہوچکی ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات
-
زیر علاج بیٹی کے وارڈ سے نکالے جانے پر باپ نے چلڈرن ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی
-
غیرملکی متاثرہ خواتین کو ملک سے باہر بھیج دیا گیا ،مطلب یہ ہے کہ رضا ڈار کیس ختم ہوگیا ہے،نجم سیٹھی
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان



















































