ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

سلمان خان کی فلم ” بجرنگی بھائیجان “ کا ٹریلر ریلیز

datetime 19  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ سٹار سلمان خان کی طویل انتظار پر مبنی فلم ” بجرنگی بھائیجان “ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔ دوست بیالیس سکینڈ پر مبنی کلپ میں ای ک سادہ ہنومان کے زاعر پاوین ( سلمان ) کو ایک نوجوان گونگی پاکستانی لڑکی کو واپس اس کی آبائی وطن لانے اور اسے اپنے خاندان سے ملانے کا مشکل ٹاسک پورا کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے ٹریلر میں فلم کی مرکزی کردار کرینہ کپور خان کو بطور ہدایتکار اور نواز الدین صدیقی جو کہ ایک پاکستانی صحافی کا کردار ادا کر رہے ہیں کو بیھ دکھایا گیا ہے سلمان پڑیو میں ہنو مان جیلیسا کی چند لائنیں بولتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں جو کہ اداکار کے مداحوں کےلئے کسی ٹریٹ سے کم نہیں ۔ سلمان اور راک لائن وینکاتیش کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی یہ فلم سترہ جولائی کو عیدالفطر پر ریلیز ہو گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…