لندن (نیوزڈیسک)ہالی وڈ اداکارہ نکول کڈ مین 48برس کی ہو گئی ۔نکول میری کڈمین بیس جون انیس سو سڑسٹھ کو امریکا میں پیدا ہوئیں جو اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ ماڈلنگ ، اور گلوکاری کے شعبے سے بھی وابستہ ہیں ۔ 2006ءمیں نکول کو آسٹریلیا کا سب سے بڑا شہری اعزاز کمپینیئن آف دی آرڈر آف آسٹریلیا دیا گیا۔نکول فلمی صنعت میں سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے والی اداکاراو?ں کی فہرست میں شامل ہیں ۔ کڈمین نے اپنی فلمی کیرئیر کا آغاز 1989ء میں سنسنی خیز فلم ڈیڈ کام کے ذریعے کیا۔ ڈیز آف تھنڈر ، ٹو ڈائی فار اور مولن روج میں نکول کی کارکردگی کو ناقدین نے بھرپور انداز میں سراہا اور دی ا?ورز میں اداکاری پر کڈمین کو کئی معروف فلمی اعزازات سے نوازا گیا جس میں بہترین اداکارہ کے لیے اکیڈمی ایوارڈ، بافٹا ایوارڈ اور گولڈن گلوب ایوارڈ شامل ہیں۔نکول نے ہالی ووڈ کے معروف فلمی اداکار ٹام کروز کے ساتھ شادی کی جو زیادہ عرصہ نہ چل سکی جسکے بعد کڈمین نے معروف موسیقار کیتھ اربن سے شادی کر لی اور رواں ماہ 26 جون کو اپنی شادی کی سالگرہ بھی منائیں گی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تاحیات
-
ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری:زبردست سہولت متعارف کروا دی گئی
-
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمتیں انتہائی کم ہو گئیں
-
گرین کارڈ لاٹری پروگرام کے حوالے سے بڑااعلان
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
خلائی مخلوق زمین کا رخ کر رہی ہے، سائنسدانوں کے حیران کن انکشافات
-
وزیراعلی مریم نوازکے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تاریخ طے پا گئی
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
تیز ہوائوں کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان
-
اسپارکو نے ماہِ رجب کا چاند نظر آنے سے متعلق بتا دیا
-
فیصل آباد،پیسے دیے بغیر مونگ پھلی اٹھا کر کھانے سے منع کرنے پر گاہک نے ریڑھی بان کو قتل کر دیا
-
سعودی عرب: ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق اہم فیصلہ
-
کھیت میں کام کرنے والے دوستوں کو ڈیڑھ کروڑ کا ہیرا مل گیا
-
کے جی ایف چیپٹر 2 کے ہدایتکار کا کمسن بیٹا لفٹ میں پھنس کر ہلاک















































