پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

سوچ سمجھ کر ہر پراجیکٹ کرتی ہوں ‘اداکارہ عتیقہ اوڈھو

datetime 25  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) نامور اداکارہ عتےقہ اوڈھو نے کہا ہے کہ میں سوچ سمجھ کر ہر پراجیکٹ کرتی ہوں چاہیے وہ ڈرامہ ہو یا فلم ، میں نے اپنی تمام توجہ اس وقت اپنے بزنس کی جانب مرکوز کر رکھی ہے ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اچھے سکرپٹ والی فلمیں اور ڈرامے ضرور کروں گی مگر مار دھاڑ والا سلسلہ جاری نہیں رکھوں گی صرف منتخب سکرپٹ کے مطابق ہی کام کروں گی ۔ پاکستان مےںانتہائی اچھی اور معےاری فلمےں بنا ئی جارہی ہےں جو خوش آئند بات ہے ۔ عتیقہ اوڈھو نے کہا کہ کرےئر کے آغاز سے مےری کوشش رہی ہے کہ اچھے سے اچھا کردار ادا کروں ،ہر طرح کے کردار ادا کیے مگر ڈرامہ سےرےل”دشت “مےں مےر اکردار مجھے بہت پسند ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ شلوار قمےض مےرا پسندےدہ لباس ہے ،سےاستدانوں مےں پروےز مشرف کی سےاست کو پسند کرتی ہوں بے بنےاد خبرےں پڑ ھ کر دکھ ہوتا ہے مےڈےا کو سمجھ داری کا ثبو ت دےنا ہوگا ۔



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…