پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

بھر دو جھولی میری یا محمد“ بالی ووڈ فلم میں شامل

datetime 26  جون‬‮  2015 |

ممبئی +لاہور(نیوز ڈیسک)صابری برادرز کی شہرہ آفاق قوالی کو فلم”بجرنگی بھائی“ میں عدنان سمیع کی آواز میں ریکارڈ اور انہی پر پکچرائز کیا گیا ہے- پاکستانی قوال صابری برادر کی شہرہ آفاق قوالی”بھر دو جھولی میری یا محمد“ بالی ووڈ فلم میں بھی لے لی گئی ، سلمان خان کی فلم ”بجرنگی بھائی جان “ کے لیے عدنان سمیع نے اس قوالی کو آواز دی اور پرفارم کیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…