بھر دو جھولی میری یا محمد“ بالی ووڈ فلم میں شامل
ممبئی +لاہور(نیوز ڈیسک)صابری برادرز کی شہرہ آفاق قوالی کو فلم”بجرنگی بھائی“ میں عدنان سمیع کی آواز میں ریکارڈ اور انہی پر پکچرائز کیا گیا ہے- پاکستانی قوال صابری برادر کی شہرہ آفاق قوالی”بھر دو جھولی میری یا محمد“ بالی ووڈ فلم میں بھی لے لی گئی ، سلمان خان کی فلم ”بجرنگی بھائی جان “… Continue 23reading بھر دو جھولی میری یا محمد“ بالی ووڈ فلم میں شامل







































