جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

صوبیہ خان اگست کے دوسرے ہفتے میں لندن روانہ ہوں گی

datetime 25  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک )ٹی وی ،فلم اور تھےٹر کی نامور اداکارہ صوبیہ خان اگست کے دوسرے ہفتے مےںلندن روانہ ہوں گی جہاں وہ پروڈےوسربا ﺅ انجم کے اسٹےج ڈرامہ مےں پرفارم کریں گی ۔اس حوالے سے پروڈےوسر باﺅ نجم اور اداکارہ صوبیہ خان کے درمےان تحرےری معاہدہ طے پاگےا ہے ۔ مذکورہ ڈرامہ لندن کے تمام بڑے شہروں مےں پےش کےا جائے گا جس کی دےگر کاسٹ میں زارااکبر ، شامےن ، سردار کمال ، گوشی خان ، سخاوت ناز ، ساجن عباس اور ظفری خان شامل ہےں ۔پےشکش وی بی مےڈےا کے روح رواں محبوب احمدا ور اشتےاق احمد کی ہے جو اس سے پہلے لند ن مےں بےشتر اسٹےج ڈرامے پےش کرچکے ہےں ۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…