ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی زندگی پر بننے والی فلم میں اداکار رندیپ ہودا اور ایشوریارائے بچن مرکزی کردار اداکریں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی زندگی پر بننے والی فلم میں سابق ملکہ حسن ایشوریا رائے ان کی بہن دلبیر کور کا کردار نبھائیں گی جب کہ دلبیر کور کا کردار اپنے بھائی کی رہائی سے متعلق کوششوں کے گرد گھومتا ہے۔ رندیپ ہودا اور ایشوریا رائے پہلی بار کسی فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے، فلم ڈائریکٹر اومنگ کمار نے بھی اپنے ٹویٹ پیغام میں دونوں اداکاروں کی فلم میں شمولیت کی تصدیق کی ہے۔واضح رہے کہ بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے اپنی نئی آنے والی فلم”جذبہ“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔
اداکار رندیپ اور ایشوریا پہلی بار ایک ساتھ جلوہ گرہونگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
زیر علاج بیٹی کے وارڈ سے نکالے جانے پر باپ نے چلڈرن ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان
-
درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا



















































