ممبئی (نیوزڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ رنبیر کپور اور میرے درمیان ایک خاص تعلق تھا جسے کوئی نہیں سمجھ سکتا،وہ ہمیشہ زندگی کا اہم حصہ رہے گا، میرے دل میں آج بھی اس کیلئے نرم گوشہ موجود ہے اسے بھلا نہیں سکی ہوں۔ ایک انٹرویو میں دپیکا پڈوکون نے کہا کہ رنبیر میری زندگی کا ہمیشہ ایک اہم حصہ رہےگا۔ہم دونوں اپنی زندگی میں کتنا ہی آگے کیوں نہ چلے جائیں اور دنیا کے سامنے خود کو چاہے کتنا نارمل بنائیں اور یہ دعویٰ کرلیں کہ ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ کام میں بھی کوئی اعتراض نہیں لیکن وہ تعلق جو ایک بار قائم ہوکے ٹوٹ گیا کبھی بھی مٹ نہیں سکتا ہے۔ ہمارے بیچ ایک خاص تعلق تھا جسے کوئی نہیں سمجھ سکتا
رنبیر اور میرے بیچ خاص تعلق تھا جسے کوئی نہیں سمجھ سکتا، دپیکا پڈوکون
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
زیر علاج بیٹی کے وارڈ سے نکالے جانے پر باپ نے چلڈرن ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان
-
درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا



















































