پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

فلم ”ہماری ادھوری کہانی “کو سٹیج ڈرامے کی شکل میںڈھال کر پیش کرنے کا فیصلہ

datetime 27  جون‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ ہدایتکار موہت سوری کی ہدایت میں بننے والی فلم ’ہماری ادھوری کہانی‘ کو کراچی میں سٹیج ڈرامے کی شکل میں ڈھال کر پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔پروڈیوسر مہیش بھٹ نے ٹوئٹ کیا کہ فلم کا ڈرامہ یکم اگست کو دہلی میں نمائش کیلئے پیش کیا جائیگا جس کے بعد اسے جلد کراچی میں بھی چلایا جائیگا۔فلم ہماری ادھوری کہانی کی سٹوری مہیش بھٹ اور سوریتا سین گپتا کے ناول آل دیٹ کڈ ہیو بین سے لی گئی ہے۔فلم میں عمران ہاشمی اور ودیا بالن نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔مہیش بھٹ کے مطابق کراچی فلم کے پلے میں عمران زاہد مرکزی کردار ادا کریں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…