پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

کترینہ کیف بالوں کی سرخ رنگت سے پریشان

datetime 24  جون‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف ان دنوں بالوں کی سرخ رنگت کی وجہ سے پریشان ہیں اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں نے فلم ” فتور “ کے لئے بالوں کو ڈائی گرے سرخ کیا ہے تاہم اب میں نے فلم ” جگا جاسوس “ کی شوٹنگ کروانی ہے جس میں بالوں کا قدرتی رنگ دکھانا ہے میں اس وجہ سے کافی پریشان ہوں انہوں نے کہا کہ کانز فلم فیسٹول میں میری بالوں کی رنگت کا مذاق اڑایا گیا تاہم مجھے برا نہیں لگا ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ وہی کیا ہے جو میرا دل کرتا ہے انہوں نے کہا کہ فلم ” فتور “میں شخصیت کے حوالے سے تجربات کئے ہیں میں نے گزشتہ 6 ماہ میں 18 پاﺅنڈ وزن کم کیا ہے انہوں نے کہا کہ میں کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کرتی ہوں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…