ممبئی (نیوز ڈیسک)شاہد کپور اور کرینہ کی دوستی 2007 میں ٹوٹ گئی تھی اور جب وی میٹ ان کی آخری فلم ثابت ہوئی-بالی وڈ میں کامیاب اور ناکام محبتوں کے قصے یکساں طور پر ملتے ہیں ایسی ایک معروف دوستی کرینہ کپور اور شاہد کپور کی تھی۔کرینہ کپور نے تو سیف علی خان کے ساتھ شادی کرلی اور شاہد کپور تنہا رہ گئے لیکن اب شاہد کپور بھی شادی کر رہے ہیں۔خیال رہے کہ شاہد کپور اور کرینہ کی دوستی 2007 میں ٹوٹ گئی تھی۔کرینہ کپور اس بات سے خوش ہیں کہ شاہد کپور نے انھیں اپنی شادی کے بارے میں میڈیا سے پہلے بتایا کہ ان کا دل دہلی کی ایک لڑکی پر آ گیا ہے۔ایک ویب سائٹ کے مطابق کرینہ کپور نے بتایاکہ ہم دونوں نے ایک حالیہ پروگرام میں ایک ساتھ پرفارم کیا جہاں اس نے مجھے اپنی شادی کے بارے میں بتایا۔ میں اس کے لیے بہت خوش ہوں۔جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ شاہد کپور کو کچھ صلاح و مشورہ دینا چاہیں گی تو انھوں نے کہا کہ ’میں صلاح دینے والی کون ہوتی ہوں۔جب شادی میں شرکت کے بارے میں پوچھا گیا تو انھوں نے کہا اگر دعوت ملی تو ضرور۔
کرینہ شاہد کپور کی شادی کے دعوت نامے کی منتظر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
زیر علاج بیٹی کے وارڈ سے نکالے جانے پر باپ نے چلڈرن ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان



















































