پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

سوناکشی سنہا نے موسیقی کے پروگرام انڈین آئیڈل جونیئر کی شوٹنگ شرو ع کردی

datetime 23  جون‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے موسیقی کے پروگرام انڈین آئیڈل جونیئر کی شوٹنگ شرو ع کردی ۔28 سالہ اداکارہ جو موسیقار سلیم مرچنٹ اور وشال ددلانی کے ساتھ رائلٹی شومیں جج کے فرائض انجام دے رہی ہیں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیگام میں لکھاہے کہ وہ سلیم مرچنٹ اور وشال ددلانی کیساتھ شو میں شرکت کرکے بہت خوش ہیں انھوں نے شوٹنگ کے موقع کی ایک تصویر بھی جاری کی جس میں سوناکشی سلیم مرچنٹ اور وشال ددلانی کے ساتھ اسٹیج پر بیٹھی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…