شاہدہ منی نے نعتیہ کلام پر مبنی البم شاہ مدینہ کے پانچ ویڈیوز کی ریکارڈنگ مکمل کرلی
لاہور(نیوز ڈیسک) گلوکارہ شاہدہ منی نے نعتیہ کلام پر مبنی البم شاہ مدینہ کے پانچ ویڈیوز کی ریکارڈنگ مکمل کرلی۔ گلوکارہ نے اپنے البم میں مولانا حسرت موہانی ،پیر سیدنصیرالدین شاہ ،افتخار عارف،نعیم ہاشمی اورحفیظ تائب کا کلام شامل کیاہے۔گلوکارہ شاہدہ منی کاکہناتھاکہ میں نے مذکورہ شعرا کرام کا کلام اس لئے منتخب کیاکہ یہ… Continue 23reading شاہدہ منی نے نعتیہ کلام پر مبنی البم شاہ مدینہ کے پانچ ویڈیوز کی ریکارڈنگ مکمل کرلی