پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

حمیراارشد کی اپنے شوہرسے صلح کے بعد پہلی مرتبہ کسی ٹی وی شو میں شرکت

datetime 24  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو ر(نیوز ڈیسک ) گلوکارہ حمیرا ارشد نے اپنے شوہراحمدبٹ سے صلح کے بعد پہلی مرتبہ کسی ٹی وی شو مےں شرکت کی ۔ شو کے دوران حمےرا ارشد اور احمد بٹ نے شو کے مےزبان نعمان اعجاز کے مختلف سوالات کے جواب بھی دئیے ۔ اس موقع پر احمدبٹ نے کہا کہ حمےرا مجھ سے کافی ڈرتی ہے اور مےں جب اس کو ڈانٹا تو ہوں تو مےرا بےٹا علی متقےم مجھے روکتا ہے کہ آپ مےری ماما کو کےو ں ڈانٹتے ہےں ۔جبکہ حمےرا ارشد نے اےک سوال کے جواب مےں کہاکہ مےری خواہش ہے کہ مےرا بےٹا بڑا ہو کر گلوکار بنے اور گلوکاری کے مےدا ن مےں اپنا نام اور مقام پےدا کرے ۔



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…