جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

بے شمار آفرز ہو رہی ہیں لیکن اب میری شوبز میں واپسی ناممکن ہے ‘ دیدار

datetime 24  جون‬‮  2015 |

لاہور (نیوز ڈیسک )تھےٹر کی نامور اداکارہ دےدار نے کہا ہے کہ بے شمار آفرز ہو رہی ہیں لیکن اب میری شوبز میں واپسی ناممکن ہے ،رمضان ہمےں بڑوں، چھوٹوں ، نادار اور مستحق لوگوں کی مدد کرنے کا درس دےتا ہے ۔ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ روزہ روح کی پاکےزگی کے لئے کسی نعمت سے کم نہےں ہے ، رمضان مےں تمام مصروفےات ترک کر کے پورے روزے رکھتی ہوں ۔ رمضان ہمےں بڑوں، چھوٹوں ، نادار اور مستحق لوگوں کی مدد کرنے کا درس دےتا ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں دیدار نے کہا کہ شوبز مےں ا ب واپسی نا ممکن ہے مجھے بے شمار آفرز ہوئی ہےں مگر اب مےں اپنے شوہر اور گھر کو زےادہ اہمےت دےتی ہوں ،عروج کے دنوں مےں شوبز چھوڑنے پر مجھے فخر ہے ۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…