پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

چھوٹے بجٹ کی ہیروئن کے گرد گھومنے والی فلمیں بناﺅںگی ، پریانکا

datetime 20  جون‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ چھوٹی فلمیں بنانے جارہی ہوں ۔ اپنے ایک بیان میں پریانکا نے کہا کہ بطور پروڈیوسر میرا مقصد عوام کو ا یسے متن پر مبنی فلمیں مہیا کرنا ہے جس کے لیے وہ پیسہ خرچ کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ میں اپنی عوام کو ذہین بنا کر انڈسٹری میں احمقانہ فلموں کا خاتمہ کرونگی انہوں نے کہا کہ میں چھوٹے بجٹ کی ہیروئن کے گرد گومنے والی فلمیں بناﺅں گی ویسے بھی بزنس چلانے کیلئے ایسے اقدامات موثر ثابت ہوتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…