ممبئی (نیوزڈیسک)بالیو وڈ میں خبر گرم ہے کہ چنائے گرل اور رنویر سنگھ فروری میں ایک دوسرے کو منگنی کی انگوٹھی پہنا دیں گے۔بالی وڈ میڈیا کرتا ہے دعویٰ کہ اس رشتے پر دونوں کے گھرانے راضی ہیں اور پکی رپورٹ یہی ہے کہ ویلنٹائن ڈے پر دپیکا پڈوکون کی نازک سی انگلیوں میں رنویر سنگھ کے نام کی انگوٹھی جگمگائے گی۔
دپیکا اور رنویر سنگھ کی منگنی اگلے سال متوقع
17
جون 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں