پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

سنجے دت کی رہائی ملتوی ہونےکا امکان

datetime 13  جون‬‮  2015 |

ممبئی (نیوزڈیسک) بالی وڈ اداکار سنجے دت کی رواں برس ستمبر میں اکتوبر میں رہائی کے امکانات معدوم پڑ گئے سنجے دت جو کہ ممبئی دھماکہ کیس میں پوٹا کی جیل میں قید کاٹ رہے ہیں پرامید تھے کہ انہیں رواں برس ستمبر یا اکتوبر تک رہا کر دیا جائے گا ۔ تاہم اب اداکار کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ سنجے کو آئندہ برس کے آغاز تک یا رواں سال کے اختتام تک جیل میں رہنا پڑ سکتا ہے سنجے کی اہلیہ فینا کا کہنا ہےکہ وہ رواں گزشتہ ہفتے ہی اپنے شوہر سے ملی تھی اور امید ہے کہ رواں برس کرسمس پر وہ اپنے جڑواں بچوں کے ہمراہ موجود ہوں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…