سنجے دت کی رہائی ملتوی ہونےکا امکان
ممبئی (نیوزڈیسک) بالی وڈ اداکار سنجے دت کی رواں برس ستمبر میں اکتوبر میں رہائی کے امکانات معدوم پڑ گئے سنجے دت جو کہ ممبئی دھماکہ کیس میں پوٹا کی جیل میں قید کاٹ رہے ہیں پرامید تھے کہ انہیں رواں برس ستمبر یا اکتوبر تک رہا کر دیا جائے گا ۔ تاہم اب اداکار… Continue 23reading سنجے دت کی رہائی ملتوی ہونےکا امکان