اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

ودیابالن عمرشریف،راحت ،پاکستانی خواتین کی مداح نکلیں

datetime 13  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک) اداکارہ ودیا بالن نے پاکستانی فنکاروں کی تعریف کرتے ہوئے پاکستانی خواتین کو سب سے حسین قراردیدیا۔ڈرٹی پکچرز جیسے بے باک کردار ادا کرنے کے حوالے سے مشہور اداکارہ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ وہ پاکستانی اداکاروں اور موسیقاروں کی بہت بڑی مداح ہیں۔
بھارت میں ایک مقامی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے ودیا بالن کا کہنا تھا کہ وہ پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کو بے پناہ پسند کرتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پراثر اورپرروح موسیقی ہر ایک دل کو لبھاتی ہے اور پاکستانی موسیقار اس فن میں کمال رکھتے ہیں۔
ودیا بالن نے کہا کہ وہ عابدہ پروین سے چند سال قبل ملی تھیں اور انھوں نے کہا کہ میرے خدا!ان کی آواز میں بے پناہ اثر ہے۔ودیا بالن کا کہنا تھا کہ ان کا بچپن عمر شریف کا مزاحیہ ڈرامہ بکرا قسطوں پردیکھتے گزرا ہے۔ ودیا نے اس عزم کا بھی اظہار کیاکہ اگر کسی اچھے اسکرپٹ کے ساتھ پاکستانی فلم میں کام کرنے کی آفر ہوئی تو وہ ضرور کریں گی۔



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…