جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

کام سےنام بناناچاہتی ہوں،ٹینااہوجا

datetime 15  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک )بھارتی فلم انڈسٹری کے ناموراداکارگوندا کی بیٹی اور خوبرواداکارہ ٹینا اہوجا کااپنے انٹرویو میں کہنا تھا کہ بھارتی فلم انڈسٹری میں مقابلے کے رجحان سے خوفزدہ نہیں ہوں بلکہ اپنے کام سے نام بناناچاہتی ہوں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ٹینا اہوجا نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ لیجنڈ اداکاردھرمیندرمیرے والدین کی آئیڈیل شخصیت ہیں جن کے بارے میں ہمیشہ سنتی رہتی تھی تاہم ان کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے گھبرا رہی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی فلم انڈسٹری میں مقابلے کے رجحان سے خوفزدہ نہیں ہوں بلکہ اپنیکام سے نام بنانا چاہتی ہوں جب کہ میں اپنے والد کے مشوروں پرعمل کرتی ہوں اورانہوں نے اپنے کام پرتوجہ دینے اورمقابلے کے رجحان سے دور رہنے کا کہا ہے۔
واضح رہے کہ بالی ووڈ اداکارہ ٹینا اہوجافلم سیکنڈہینڈ ہس بینڈمیں لیجنڈاداکار دھرمیندراور پنجابی گلوکارگیپی گریوال کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی جو کہ 3 جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…