جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

خاندانی مصروفیات،سلمیٰ ہائیک کے پاس ورزش کیلئے وقت نہیں

datetime 14  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوزڈیسک)مشرق و مغربی حسن کا شاندار امتزاج سمجھی جانے والی اداکارہ سلما ہائیک کے متناسب سراپے پر دنیا رشک کرتی ہے تاہم اداکارہ کا کہنا ہے کہ اس کیلئے وہ کوئی خاص ورزش نہیں کرتی ہیں۔48سالہ اداکارہ کا کہنا ہے کہ ان کی شاندار جسامت کا سبب یہ ہے کہ وہ اپنے جسم کو اس طرح کنٹرول میں رکھتی ہیں کہ ان کے تمام مسلز سارا دن متحرک رہیں۔ سلما کا کہنا تھا کہ ان کے کام اور خاندانی مصروفیات کے سبب ان کے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا ہے کہ وہ باقاعدہ ورزش کرنے جم جاسکیں ۔ اس لئے وہ یہ متبادل طریقہ استعمال کرتی ہیں۔ سلما کے بقول اس طرح ان کے مسلز کم از کم بھی بیس گھنٹے متحرک رہتے ہیں۔ سلما کا کہنا ہے کہ انہیں لندن میں قیام کے دوران ایک عورت نے سکھایا تھا کہ کس طرح ورزش کے بغیر ہی اپنے مسلز کو سارا دن متحرک رکھا جاسکتا ہے۔ اس طریقے سے مسلز اس وقت بھی متحرک ہوتے ہیں جب کہ آپ واش روم میں فارغ بیٹھے ہوتے ہیں۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…