اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

فائیو سیکنڈز آف سمر کاگٹارسٹ دوران کانسرٹ جھلس گیا

datetime 14  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوزڈیسک )آسٹریلوی بینڈ فائیو سیکنڈز آف سمر سے تعلق رکھنے والے گٹارسٹ مائیکل کلفورڈ ویمبلے، لندن میں دوران پرفارمنس جھلس گئے۔ معلوم ہوا ہے کہ19سالہ گٹارسٹ دوران پرفارمنس پائیروٹیکنیک ڈسپلے کے بے حد قریب چلا گیا تھا جس کی وجہ سے ان کے بالوں نے آگ پکڑ لی جس کی وجہ سے ان کا چہرہ بھی جھلس گیا۔ اس حادثے کے فوری بعد کنسرٹ منسوخ کردیا گیا اور مائیکل کو طبی امداد کیلئے ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ واقعے کے کچھ گھنٹوں کے بعد مائیکل نے مداحوں کے ہمراہ اپنی ایک تصویر بھی انسٹاگرام پر شیئر کی جس میں ان کا نصف چہرہ پٹیوں میں جکڑا ہوا دیکھا جاسکتا ہے۔فائیو سیکنڈز آف سمر آسٹریلیا کا معروف اور ایوارڈ یافتہ بینڈ ہے۔ گزشتہ چند دنوں کے اندر اندر دوران پرفارمنس گلوکاروں کے ساتھ پیش آنے والا یہ تیسرا حادثہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…